کیپ ٹاؤن(آئی این پی)اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ولید نے مسجد میں سادگی کرلی۔ ان کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔وین پارنیل کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،جنوبی افریقی فاسٹ بولر وین پارنیل نے دو ہزار گیارہ میں اسلام قبول کر کے اپنا نام ولید رکھا تھا۔ اب انھوں نے سادگی سے کیپ ٹان کی ایک مسجد میں عائشہ باقر سے شادی کرلی۔ولید صرف تین دن بعد دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ ولید نے چھیالیس ون ڈے، پینتیس ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔
معروف جنوبی افریقی کرکٹر کا قبول اسلام،مسجد میں شادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چین کا نظام
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید



















































