جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کیلئے بری خبر، پی سی بی نے فیصلہ کر لیا

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جون میں کرے گا جس میں قومی ٹیم سے ڈراپ شاہد آفریدی سے سینٹرل کنٹریکٹ بھی چھن جانے کا امکان ہے، ڈسپلن مسائل کی وجہ سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کی تنزلی ممکن ہے جبکہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کرکٹرز کیتنخواہیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جون میں متوقع قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ سے شاہد آفریدی کی چھٹی ہونے کا امکان ہے جب کہ ڈسپلن مسائل کی وجہ سے نظر انداز احمد شہزاد، عمر اکمل کی تنزلی ہوسکتی ہے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا مکمل کرنے کے بعد کم بیک کرنے والے محمد عامر کو اس بار سینٹرل کنٹریکٹ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے نئے معاہدوں میں تنخواہیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیشکن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ کے لئے قومی ٹیم سے شاہد آفریدی کو ڈراپ کردیا تھا جب کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…