منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کانیا سینٹرل کنٹریکٹ ،دواہم ترین کھلاڑی باہر

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں کر دیا جائے گا ،اس حوالے سے شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کہ اگلا سینٹرل کنٹریکٹ چھ ماہ کیلئے دیا جائے گا جس میں محمد عامرکو شامل کر لیا جائے گا جبکہ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ مستقبل کے پلان کو مد نظر رکھ کر بنایا جائے گا اور اس کا اعلان جون کے پہلے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…