ممبئی(آئی این پی) کچھ دنوں قبل افواہیں تھی کہ ملائکہ اروڑہ ارباز خان سے علیحدگی چاہتی ہیں،لیکن اربازخان اور ملائکہ نے شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نیخاندان کی خاطر اپنی شادی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کر لیا،دونوں نے ایک سال پہلے علیحدگی اختیار کرلی تھی اور کہا جارہا تھا کہ بہت جلد دونوں کی راہیں جلد جْدا ہوں گی. لیکن دونوں نے ایک بار بھر ساتھ رہنے کافیصلہ کیا ہے۔ماضی میں بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑے کے درمیان فاصلوں کو دور کرنے کے لیے متعدد بار خاندان اور دوستوں کی طرف سے کوششیں کی گئی،اور اس حوالے سے بالی ووڈ دبنگ خان بھی کوششیں کرتے نظر آئے۔میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے جوڑے کی ایک ساتھ رہنے کی وجہ ارباز خان کی والدہ اور ملائکہ کی ساس ہیں،جن کی طبعیت ان دنوں کافی ناساز ہیاور یہی وجہ ہے کہ ارباز خان اور ملائکہ اروڑہ نے اپنے درمیان فاصلوں کو دور کرنے اور ساتھ رہنیکا فیصلہ کیا ہے۔
ارباز خان اور ملائکہ خاندان کی خاطر ساتھ رہنے پر تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































