بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

میرے والد کا تعلق کس گھرانے سے تھا شہباز شر یف سچ سامنے لے آئے

datetime 18  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس نے پورے ملک میں ہل چل پیدا کی،وزیراعظم کا پاناما لیکس میں دور دور تک ذکر نہیں ۔وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے کمیشن کا اعلان کیا ، اس سے بڑے کر نیک نیتی کا ثبوت نہیں ہو سکتا تھا ۔ اپوزیشن کے ٹی او آرز میں قرض معافی کا معاملہ حذف کر دیا گیا ، اپوزیشن کے ٹی او آرز میں کرپشن اور کک بیکس کا ذکر نہیں کیا گیا جبکہ اپوزیشن کے ٹی او آرز میں ایک فرد کو نشانہ بنایا گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ 1972 میں میرے خاندان کا امیر خاندانوں میں شمار نہیں ہوتا تھا ، میرے والد کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا ۔پانامالیکس کے حوالے سے بات یہ ہے کہ آج قوم سچ جاننا چاہتی ہے ۔ امانت اور دیانت کیا ہے، کرپشن کیا ہے؟لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نہیں آئے ، عوام پرامید ہیں کہ ملک سے اندھیرے چھٹ جائیں گے ۔سی پیک 46 ارب ڈالر کا منصوبہ ہے، ہمارے مخالفین اس سب کو جھوٹ اور قرضہ کہتے تھے ، سی پیک سے پورے ملک میں ہزاروں میگاواٹ بجلی کے منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ یہ قرضے نہیں یہ چین کی خالص سرمایہ کاری ہے۔جو لوگ دھرنوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں یہ قوم چوراہوں میں ان کے گریبان پکڑے گی ۔آج پھر ایسی آوازیں نکالی جا رہی ہیں جو عام آدمی کو خوفزدہ کر رہی ہیں ۔اگر بجلی کے منصوبے خود لگانا پڑتے تو پاکستان کا خزانہ ختم ہوجاتا ۔ اللہ نے وزیراعظم اور صدر کو وسیلہ بنایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…