ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی فلموں میں کئی ایسے کردار کئے ہیں جن میں ان کا واسطہ سیاستدانوں سے پڑتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں وہ سیاستدانوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتیں۔ ایک انٹرویو میں روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انہیں بہت مرتبہ کہا گیا کہ وہ سیاست میں آجائیں لیکن وہ کہتی ہیں کہ سیاست میں آنے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں۔ روینہ کے مطابق آج کے سیاست دانوں کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں۔ اداکارہ کی حیثیت سے انہیں جو عزت ملی ہے وہ اسے سیاست کی نظر ہرگز نہیں کر سکتیں ۔
سیاست میں آکر بے عزت نہیں ہونا چاہتی: روینہ ٹنڈن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































