بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پنامہ لیکس،تاجر،سیاست دانوں کی” بیگمات“ کا نجومیوں سے ہیلو ہائے کا انکشاف

datetime 14  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پنامہ لیکس ہنگامہ نے جہاں پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں”دھوم“ مچا رکھی ہے وہیں ملک بھر کے معروف تاجروں،بیرون ملک دوروں کا ریکارڈ بنانے والے وزیروں اور سیاسی جماعتوں سے وابستہ سینئر پارٹی عہدے داروں،معروف سرمایہ داروں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ ان کی” بیگمات“ نے نجومیوں سے” ہیلو ہائے“ بڑھاتے ہوئے اپنے اپنے مجازی خداو¿ں کے لئے تعویز خاص حاصل کرنے کےلئے اپنے پیروں اور ستاروں کا حال بتانے والوں سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔بیرون ملک جائیدادوں،اور غیر قانونی طریقے سے بھجوائے گئے مال و زر کی حفاظت کےلئے گھروں میں قرآن خانی کا اہتمام کرنا شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…