اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ومعروف آسٹرالوجر صامیہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں ستاروں کا حال بتانے والی صامیہ خان کی شادی کینیڈا کی کاروباری شخصیت ماجد خان سے ہوئی ۔شادی کی تقریب لاہور کے ایک ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں صحافی برادری سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ شادی کی پروقار تقریب میں صامیہ خان کا کہنا تھا کہ میں شادی سے پہلے بھی ستاروں کی چال دیکھی کر فیصلہ کیاتھا حتی کہ نکاح کا وقت بھی اسی ستاروں کو دیکھتے ہوئے طے کیاتھا۔مشہور اینکر ریحام خان نے اس موقع پر مستقبل کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا خیال رکھیے گا کیوں کہ شادی ایک خان سے ہو رہی ہے لیکن شکر ہے کے یہ خان پا کستان کے نہیں بلکہ کینڈا کے ہے میں کینڈین خان سے یہ کہنا چاہو ں گی کہ میری بہن کا بہت بہت خیا ل رکھیں کیونکہ ان کے ساتھ پا کستان کے بہت سے لو گو ں کی دعا ئو ں ان کیسا تھ ہے
پاکستان کی مشہور و آسٹرالوجر چپکے سے خان کی ہو گئیں ، شادی رچا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی



















































