منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

میر ا طرز زندگی فقیرانہ ہے، بالی ووڈ کنگ کا بیان

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کہتے ہیںجوکماتا ہوں اپنی ذات پر بالکل خرچ نہیں کرتا۔میرے ساتھ صرف سات دن رہ کر دیکھ لیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ میرا طرز زندگی فقیرانہ ہے۔انھوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتا اور اس پر اتراتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہر باپ کی طرح مجھے اپنے بچوں سے بہت پیار ہے اور اپنے لیے کچھ خریدوں یا نہ خریدوں ،بچوں کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات پوری کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…