جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ملیکا شراوت نے اپنے فرنسیسی دوست سے شادی کرلی

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ ملیکا شراوت نے اپنے قریبی دوست اور فرانسیسی بزنس مین سائرل آکزین فینس سے دوسری شادی کرلی۔بھارتی فلم نگری میں رواں سال بڑے بڑے اداکار شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جس کے باعث بڑی عمر کی اداکاراؤں کی شادی کا سیزن کہا جارہا ہے جبکہ اداکارہ پریتی زنٹا کے بعد ایک اور اداکارہ نے غیر ملکی سے شادی کرلی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے اپنی قریبی دوست اور فرانسیسی بزنس ٹائیکون سائل آکزین فینس سے طویل معاشقے کے بعد شادی کرلی ہے جس کے بعد یہ اداکارہ کی دوسری شادی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملیکا شراوت کی شادی کی تقریب فرانس میں ہوئی جس میں ان کے قریبی دوست احباب نے شرکت کی۔دوسری جانب اداکارہ کے والد نے بھی شادی کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کی شادی کی بڑی تقریب جلد ہی ممبئی میں منعقد کی جائے گی۔واضح رہے کہ اداکارہ ملیکا شراوت نے فلم نگری میں قدم رکھنے سے پہلے بھی شادی کی تھی جو کامیاب نہیں ہوسکی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…