ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد سلومیاں رواں سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار سلمان خان اداکاری کے ساتھ اپنے معاشقوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اب تک ان کے کئی اداکاراو¿ں کے ساتھ معاشقے کی خبریں عام ہوئیں جس میں سنگیتا بجلانی ، ایشوریارائے اور کترینہ کیف سرفہرست ہیں جب کہ کئی معاشقوں کے باوجود سلو میاں فلم نگری کے اب تک کنوارے اداکار ہیں جن کی شادی کا انتظار تمام مداحوں کو بے چینی سے ہے تاہم اب سلو میاں نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کیا او وہ رواں سال کے آخرمیں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جب کہ شادی کے لیے لڑکی کی تلاش کا کام ابھی تاحال باقی ہے لیکن شادی کے فیصلے کے ساتھ ہی دبنگ خان کی رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر کے ساتھ منگنی کی افواہیں بھی گردش کرنا شروع ہوگئی ہیں۔واضح رہے کہ رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر گزشتہ دنوں سلمان خان کے ساتھ دہلی میں دیکھی گئی تھیں۔
سلمان خان کا اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































