جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ملائکہ اروڑہ نے اپنے نام کے آگے سے خان نکال دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں منی کے نام سے مشہور ڈانس کوئین اور بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی بھابھی ملائکہ اروڑہ نے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر ارباز خان کی نسبت سے ”خان“ لگانے سے منع کردیا ہے۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی بھائی ارباز خان اور ان کی اہلیہ ملائکہ اروڑہ خان نے اختلافات کے باعث ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کررکھی ہے جب کہ سلومیاں کی جانب سے بھابھی کو منانے کی بھی لاکھ کوششیں کی گئیں ہیں لیکن ان کی بھابھی علیحدگی پر ہی بضد ہیں اور اس معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے تاہم اب ان کی ایک حرکت نے ایک بار پھر افواہوں کے بازار گرم دیئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ڈانسنگ کوئین ملائکہ اروڑہ کو مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے منتظمین سے اپنے نام کے ساتھ ”خان“ لگائے بغیر نام پکارنے کی درخواست کی جس پر منتظمین نے بھی ناموں کی فہرست میں سے ان کے نام میں سے ”خان“ غائب کردیا جب کہ بالی ووڈ اداکارہ کی جانب سے پہلی بارتقریبات میں اپنے نام میں سے ”خان“ ہٹانے کا برملا اظہار کیا گیا ہے تاہم ان کی اس حرکت کے بعد دونوں اداکاروں کی جوڑی میں علیحدگی کی خبریں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…