ممبئی (این این آئی)اداکارہ شردھا شرما کا کہنا ہے کہ ممبئی میں اور خاص کر انڈسٹری میں سچے دوست ملنا مشکل ہے- کئی بار لگتا ہے کہ اکیلی ہوں، اندر سے ٹوٹا ہوا محسوس کرتی ہوں۔ ممبئی میں اور خاص کر انڈسٹر? میں سچے دوست ملنا مشکل ہے۔ آپ اچھا سوچنے والے دوستوں کو پہچان کر، ان کے ساتھ ہی وقت گزارتے ہیں۔ میں بہت منہ پھٹ ہوں۔ جو دل کے صاف نہیں ہوتے ہیں، ان کو برا لگ جاتا ہے، لیکن سچے دوست ہمیشہ ساتھ دیتے ہیں۔ماہر نفسیات ڈاکٹر ہریش شیٹی کا خیال ہے، ’ایوارڈ تقریب سے زیادہ ضروری ہے کہ فنکاروں اور ٹی وی فنکاروں کی تنظیم، نوجوان فنکاروں کے لیے کاو¿نسلنگ سینٹر شروع کریں۔ چھوٹے شہروں سے یہاں بڑے خواب لے کر آنے والے نوجوان اپنا نام بنانے کے بعد بھی عدم تحفظ محسوس کرتے ہیں۔وہ کہتے ہیںکہ ڈپریشن ایک عام نفسیاتی مسئلہ بن چکا ہے، لیکن ہر ایک کی تکلیف مختلف ہوتی ہے۔گلیمر کی بھول بھلیوں میں آنے سے پہلے ’پلان بی‘ ہونا ضروری ہے۔ اگر کامیاب نہیں ہوئے تو کیا کریں گے یہ سوچ کر ہی آگے بڑھنا چاہیے۔
فلم انڈسٹری میں اچھے دوست ملنا مشکل ہے, شردھا شرما
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































