جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے مخا لف فلمیں بنا نے والے بھارتی اداکار کراچی ائیر پور ٹ پر پھنس گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان مخالف فلمیں بنانے پر بھارتی ہدایتکار کبیر خان کیخلاف کراچی ایئر پورٹ پر احتجاج کیا گیا،مظاہرین نے کبیر خان کو جوتے دکھائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔کراچی ایئرپورٹ پر بھارت کے معروف فلمی ہدایتکار کبیر خان کے خلاف مظاہرہ کیا گیا،مشتعل مظاہرین نے کبیر خان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی،مشتعل مظاہرین نے کبیر خان کو جوتے دکھائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے پر مظالم پر فلم کیوں نہیں بنائی جاتی، بھارتی ہدایتکار کبیر خان نے پاکستان مخالف فلم فینٹم بنائی ہے جس کی ملک بھر میں نمائش پر پابندی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…