ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان جن کے رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے ساتھ افیئر کی ان دنوں خبروں میں تیزی آگئی ہے اب خبر گردش کر رہی ہے کہ سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کر لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے قریبی ذرائع تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کر رہے۔تاہم بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان اور لولیا کافی وقت ایک ساتھ گزاررہے ہیں یہاں تک کہ سلمان کی گرل فرینڈ ”سلطان“کے سیٹ پر بھی ان کیساتھ دیکھی جاتی ہیں۔
سلمان خان نے منگنی کر لی
26
اپریل 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- 28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری
- بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران حکومت کے شامل ہونے کا پردہ فاش، خفیہ دستاویز ...
- نئے کرنسی نوٹ کب جاری ہوں گے؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا
- فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے شادی؟ خلیل الرحمان قمر کا بڑا انکشاف
- دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ہی ملوث نکلی
- اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
- گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی
- شوہر سے بے پناہ محبت تھی لیکن تشدد برداشت نہیں کرسکی،اداکارہ جگن کاظم کا انکشاف
- ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑا
- منڈی میں 2 روپے کلو قیمت لگنے پرکسان پریشان، 50 من گوبھی مفت تقسیم کردی
- گیس مہنگی کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- 28جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن بھی جاری
- بھارتی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران حکومت کے شامل ہونے کا پردہ فاش، خفیہ دستاویز سامنے آگئی