جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف اور سلمان خان پھر سے ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

datetime 25  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)لمبے عرصے تک ایک دوسرے سے دور دور رہنے کے بعد اب پھر سے کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ جوڑی بنانے جارہی ہیں۔کترینہ اور سلمان خان کو ان کے پرستار بار بار فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں جب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے وہ سپر ہٹ ہوئیں لیکن پھر دونوں کے راستے جدا ہوگئے۔اب پھر سے ہدایتکار کبیر خان نے دونوں کو یکجا کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ پھر ایکشن تھرلر رومینٹک فلم میں کترینہ اور سلمان خان کو کاسٹ کیا جارہا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…