ممبئی (نیوز ڈیسک)کرینہ کپور، عالیہ بھٹ اور شاہد کپور کی بالی وڈ مووی اڑتا پنجاب کے ٹریلر کی دھوم مچ گئی۔ چند گھنٹوں میں تین لاکھ سے زائد پرستاروں نے اس شاہکار کو دیکھ لیا۔اڑتا پنجاب مزاحیہ اداکاری کے ساتھ ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم ہے۔ عالیہ بھٹ کے کردار کی دھوم مچی ہے جنہوں نے جم کر اداکاری کی ہے۔ شاہد کپور بھی کسی سے کم نہیں ہیں جو پتھر کا جواب اینٹ سے دینے کو بے چین ہیں۔بریک اپ کے بعد شاہد کپور اور کرینہ کپور کی یہ دوسری فلم ہے جس میں دونوں ساتھ ساتھ ہوں گے۔” اڑتا پنجاب“17 جون کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔
کرینہ، عالیہ اور شاہد کپور کی فلم’ ’اڑتا پنجاب“ کے ٹریلر کی دھوم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
وراثت
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































