اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد، ساہیوال(نیوزڈیسک)فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قید مجرم عدیل شہزاد کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2001 میں پیر محل میں معمولی تنازعے پر ایک عورت اور اس کے 3 بچوں کو قتل کردیا تھا۔ڈسٹرکٹ جیل ساہیوال میں کئی برسوں سے سزائے موت کے منتظر قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، مجرم محمد اشرف عرف اچھو نے 2000 میں وارث علی نامی ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔واضح رہے کہ 2014 میں سانحپ اے پی ایس کے بعد سزائے موت پر عملدرآمد پر غیر اعلانیہ پابندی اٹھائے جانے کے بعد سے اب تک 400 سے زائد مجرموں کو کیفر کردار پر پہنچایا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…