اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوبامہ نے اپنی صدارت کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما لیبیا میں قذافی کے بعد کی خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بد ترین غلطی قرار دیتے ہیں تاہم انہوں نے لیبیا میں مداخلت اور قذافی کی معذولی کا دفاع کیا۔امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے قذافی کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیا تاہم انہوں نے لیبیا میں مداخلت اور قذافی کی معذولی کا دفاع کیا۔ انہوں نے کساد بازاری کے دوران معیشت کے تحفظ کو اپنے دور اقتدار کا سب سے بڑا کارنامہ قرار دیا۔ امریکی صدر کے مطابق ہیلتھ کیئر اصلاحات کی منظوری ا?ٹھ سالہ دور حکومت کا پر مسرت دن جبکہ سینڈی ہک سکول میں فائرنگ بد ترین دن تھا۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی اسلحے سے متعلق سخت قوانین متعارف کرانے میں ناکامی ان کے لیے سب سے زیادہ مایوسی کا باعث ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…