بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سیکرٹری جنگلات خیبرپختونخوا نے بیلن ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی تردید کردی

datetime 11  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) صوبائی سیکرٹری جنگلات نے بیلن ٹری منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں قائم کی جانے والی بارہ رکنی کمیٹی نے کلین چٹ دی ہے۔پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری جنگلات نزر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ صوبے میں 312 ملین پودے لگانے کا حدف مقرر کیا گیا ہے جس میں 170میلن پودے لگائے جا چکے ہیں جنکی مانیٹڑنگ کی جارہی ہے سیکرٹری جنگلات کے مطابق بلین ٹری میں کرپشن کی شکایات پر ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں بارہ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے بلین ٹری میں کرپشن کے الزامات کو غلط قرار دیا ہے سیکرٹری جنگلات نے بتایا کہ بلین ٹری کیلئے 5.6 روپے کا فنڈ مختص کیا جا چکا ہے جس میں دو ارب خرچ ہو چکے ہیں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 86 فیصد نئے پودے لگائے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…