جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلیا کاکرکٹ بورڈ بھی پاکستان کے نقش قدم پر چل پڑا

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے،آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے مطابق اس سلسلے میں کمیٹی تمام کھلاڑیوں سے جلد رابطے کرکے شکست کی وجوہات معلوم کریگی۔اس بات پر بھی غور کیا جائے گا کہ اہم میچز میں دنیا کے بہترین ٹی ٹونٹی کرکٹر آئرون فنچ کو کیوں نہیں کھلایا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے ہیڈ پیٹ ہوورڈز کا کہنا ہے کہ بورڈ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ایونٹ میں ٹیموں کا معیار بہتر بنانے اور موجودہ ٹورنامنٹ میں موجود خامیوں پر بھی کام کرے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…