کوٹلی(نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کو ٹلی مےں افغانےوں اور بدوں اجازت رہائش پذےر عناصر کے خلاف بڑے پےمانے پر آپرےشن اجازت نامے پےش نہ کرنے پرپچےس گرفتار کر کے ضلعی انتظامےہ کی نگرانی مےں ضلع بدر دوبارہ واپس آنے پر گرفتار کر کے مقد مات درج کر کے جےل بھےج دےا جائے گا تفصےلات کے مطا بق تحصےلدار ارباب شاہےن کی نگرانی مےں اےس اےچ او تھانہ چوہدری شہزاد تفتےشی افسر تاصف،نعےم بٹ ڈی اےف سی ابرار مرزا ،زوالفقار معہ نفری و دےگر قانوںن نافذ کر نے والوں نے مشترکہ آپرےشن کر تے ہوئے مختلف مقامات پر ناکے اور رہائشی بلڈنگ مےں چھا پے مار کر غےر قانونی رہائش پذےر افغانےوں سمےت درجنوں غےر رےاستی عناصر کو گرفتار کر کے مجسٹرےٹ کے سامنے پےش کر کے جرمانے کر کے پولیس کی نگرانی مےں مجسٹرےٹ کے حکم پر ضلع کی حدود سے باہر نکال دےا جبکہ دوبارہ ضلع کی حدود مےں دوبارہ آنے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر کے جےل بھےج دےا جائے گا-