پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کےلئے سعودی عرب نے شاندار تحفہ بھیج دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سعودی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی خاندانوں کیلئے 396 میٹرک ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی سفارتخانے میں ہونے والی تقریب میں سعودی سفیر عبد اللہ الزہرانی، ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر لولا کاسترو اور وزارت سیفران کے نمائندہ طارق حیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور معاشی تعلقات مثالی ہیں۔ کھجوروں کا تحفہ ایک لاکھ 48 ہزار رجسٹرڈ پاکستانی خاندانوں میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت تقسیم کیا جائے گا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…