ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے کواسٹار جان ابراہم کواپنی نئی فلم’’فورس2‘‘کی شوٹنگ کی چین میں اجازت نہ مل سکی ذرائع کے مطابق چینی حکام کی طرف سے بھارتی فنکاروں کو اس بات کی اجازت نہ ملنے کے سبب انھیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔معلوم ہوا ہے کہ فلم ’’فورس2‘‘ کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے اب ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوناکشی اور ابراہم کو چین میں شوٹنگ کی اجازت نہ مل سکی ٗ ہانگ کانگ میں سیٹ لگانے کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
وراثت
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی



















































