اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

احمد شہزاد نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک ) ورلڈ ٹی 20 میں نا قص کا ر کر دگی کر نے والے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد باز نہ آئے ،کہتے ہیں کہ انہیں چھوٹی عمر سے ہی ملک کے لیے کچھ بڑا کرنے کی عادت ہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد اور سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم جناح ہسپتال پہنچ گئی جہاں انہوں نے گلشن اقبال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔اور زخمیو ں کی صحتیا بی کے لیے دعا بھی کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد سے گفتگو بھی کی ۔ شنیرا اکرم نے زخمیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ انکی جلد صحت یابی کیلے دعا گو ہیں۔ انہوں نے ہسپتال کے عملے سے زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بات چیت بھی کی۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…