لاہور ( این این آئی) قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ٹیم میں کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلوں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ وہ قومی ٹی ٹونٹی کی کپتانی سے مستعفی ہو رہی ہیں لیکن جونیئر کھلاڑیوں کی گرومنگ کے لیے ٹیم میں کھیلتی رہوں گی۔ انکا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت جیسی ان فارم ٹیم کو ہرانا اعزاز کی بات ہے، فیلڈنگ اور باؤلنگ میں لڑکیوں نے اچھا پرفارم کیا۔ ثنا میر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی بیٹنگ مضبوط کرنا ہوگی۔
قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































