اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

نااہلی کی تلوار لٹک گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سلیم مانڈوی والہ کہتے ہیں کوئی بھی شخص ٹیکس بچانے کیلئے کاروبار چھپا نہیں سکتا ، اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہو سکتے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والہ کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کے لئے تمام اداروں سے تفصیلات طلب کی جائیں گی ، آف شور کمپنیوں کی قانونی اور غیر قانونی حیثیت کا تعین کیا جاسکتا ہے ، کوئی بھی بزنس مین اپنے کاروبار کو چھپا نہیں سکتا ، سیاست دانوں کو آف شور کمپنیوں کی تفصیلات بھی الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا پڑیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اثاثے چھپانے والے سیاستدان نا اہل ہو سکتے ہیں ، آف شور کمپنیوں کے ذریعے ٹیکس بچانا نامناسب ہے ، آف شور کمپنیوں کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…