پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس، لاہور ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پانامہ لیکس کی روشنی میں منی لانڈرنگ کرنے,اثاثے چھپانے پر وزیر اعظم میاں نواز شریف ،حسین نواز,حسن نواز,مریم نوازاور رحمن ملک و دیگر سیاسی شخصیات کو نااہل قرار دینے اور معاملے کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست پر کارروائی کے لئے اس نو عیت کی تما م درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔اور دائر درخواست پر مزید کارروائی 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔عدالتی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو نے موقف اختیار کیا کہ پاناما لیکس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ وزیر اعظم اور خاندان کے افراد نے غیر قانونی طور پر سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا ہے، اس لیے نیب کو وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے ارکان اور دیگر سیاسی شخصیات کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ اسی نوعیت کی مزید درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس پر عدالت نے اس نو عیت کی تمام درخواستوںکو کو یکجا کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ تمام درخواستوں پر 11 اپریل کو سماعت کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…