جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ انگلینڈ سے قبل اسپنرز کی تربیت کے لیے کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیمپ 8 سے 14 اپریل تک لاہور میں لگایا جائے گا۔ کیمپ میں 12 اسپنرز کو طلب کیا گیا ہے جن میں یاسر شاہ بھی شامل ہوں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…