جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ انڈیز کے براوو”چیمپئن ڈانس“ کا تڑکا لگائیں گے

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے آل راو¿نڈر ڈیوائن براوو آئی پی ایل کے سیزن 9 کی افتتاحی تقریب میں “چیمپئن ڈانس” کریں گے۔بھارت میں 9 اپریل سے شروع ہونے والی آئی پی ایل لیگ کے 9ویں سیزن کا آغاز ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ کے درمیان میچ سے ہوگا تاہم ایونٹ اکی افتتاحی تقریب کو چار چاند لگانے کے لئے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 اپنے نام کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کے آل راو¿نڈر ڈیوائن براوو چیمپئن ڈانس کریں گے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مقبولیت حاصل کرنے والے چیمپئن ڈانس نے ویسٹ انڈیز میں دھوم مچا رکھی ہے اور اب اس کا تڑکا آئی پی ایل میں بھی لگایا جائے گا۔آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں ڈیوائن براوو چیمپئن ڈانس کریں گے جن کے ساتھ کچھ دیگر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی بھی ہوں گے جبکہ آئی پی ایل میں پہلی مرتبہ وکٹ اسٹمپ پر ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال بھی کیا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…