اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

رینجرز کو اختیارات دیئے گئے تو اندرون سندھ بھی آپریشن کریں گے, بلال اکبر

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہی کراچی کے حالات بہتر ہوئے ہیں اور اگر انہیں اختیارات دیئے گئے تو سندھ کے دیگر حصوں میں بھی آپریشن کیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ شہر قائد کے پرامن حالات 2 سال کی کڑی محنت کا نتیجہ ہیں اور امن و امان کے قیام میں سندھ پولیس کے ساتھ کے علاوہ کراچی کے عوام کا تعاون بہترین معاون ثابت ہوا، موجودہ پرامن حالات کا سہرا عوام کے سر جاتا ہے، اب بھی عوام سے ہی اپیل کرتا ہوں کہ وہ رینجرز سے تعاون جاری رکھیں۔ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ یہ امن عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے اور ہمیں وفاقی حکومت کے ساتھ حکومت سندھ کا بھی مکمل تعاون حاصل ہے۔ اندرون سندھ بھی حالات بہترنہیں اگر اختیارات دیئے گئے تو کراچی سے باہر بھی آپریشن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…