سری لنکا کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) مصر کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان کے خلاف دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے کراچی پہنچ گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز آج سے ہوگا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف دوستانہ میچوں کی سیریز کیلئے پانچ رکنی حتمی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، ناصر اقبال کی جگہ عاصم خان کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے۔ سیریز آج یعنی 6 اور 7 اپریل کو کراچی میں کھیلی جارہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی



















































