جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرس گیل نے کوہلی، ڈیویلیئرز اور بگ بی کو بڑا چیلنج دے دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016 |

بنگلورو(نیوزڈیسک)جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے کرکٹ اور شوبز کے میگا سٹارز کو ایک منفرد چیلنج دے دیا ہے۔اپنی جارحانہ بلے بازی کے لیے مشہور کرس گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ اپنی ایک ویڈیو میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی ، بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن اور جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈیویلیئرز کو’ ’چیمپئن،چیمپئن “ کے گانے پر ڈانس کرنے کا چیلنج دیا ہے۔ اس سے پہلے گیل کے ساتھ ویسٹ انڈین کھلاڑی اور گیت کے موجد ڈوین براوو نے انہیں اس گانے کا چیلنج دیا تھا جو انہوں نے قبول کرلیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…