جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے تین شرائط عائد

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دےدیا، درخواستیں پچیس اپریل تک موصول کی جائیں گی۔اپنی ویب سائٹ پر کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کیلئے اشتہار دےدیا ہے جبکہ اخبارات میں آج شائع کیا جائے گا۔ نئے ہیڈ کوچ کیلئے انٹر نیشنل کوچنگ کا کم از کم پانچ سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے جبکہ فرسٹ کلاس کوچنگ کے اہل کیلئے دس سال کی مہارت لازمی قرار پائی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی ۔ پی سی بی کے مطابق ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے 25 اپریل تک درخواستیں وصول کی جائیں گی جس کے بعد کوچ کی تعیناتی کا فیصلہ کیا جائے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…