جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ٗ محمد حفیظ

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس پر ان کا شکر گزار ہوں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ کام کرنا اعزاز کی بات ہے اور جتنی محنت ٹیم کے ساتھ آپ نے کی اس پر میں تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں ۔ محمد حفیظ نے سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔محمد حفیظ کے پیغام کے بعد سابق ہیڈ کوچ نے بھی محمد حفیظ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ والد ہمیشہ اپنے بچوں کیلئے بہتر ہی سوچتا ہے ٗمیری غلطیوں کو نظرانداز کرنااور اچھی باتوں اور مشوروں کو ہمیشہ یاد رکھنا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…