کولکتہ(نیوز ڈیسک )ویسٹ انڈیز ٹیم کے آل راﺅنڈر سیموئل بدری نے اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حمایت کرنے کیلئے پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کے سب سے بہترین گیند باز سیموئل بدری کی جانب سے پاکستانیوں کے نام پیغام دیا گیا ہے۔بدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں اردو زبان میں ورلڈکپ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز کی حمایت پر پاکستانیو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بدری نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ یاد رہے کہ بدری پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ ہیں۔
ہماری حمایت کرنے کیلئے پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں، سیموئل بدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































