ممبئی (نیوزڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ویسٹ انڈین کرکٹرز کے غمگسار بن گئے، انھوں نے بنگال میں کالی ا آندھی کے چھا جانے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر فاتح کھلاڑیوں کی حمایت میں لکھا کہ ویسٹ انڈیز کے پلیئرز حقیقی چیمپئنز ہیں۔کیریبیئن سائیڈ کے قائد ڈیرن سیمی نے انگلینڈ کیخلاف فتح کے بعد بورڈ کے حوالے سے کھلاڑیوں کو درپیش مسائل پر گفتگو کی تھی، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں (ڈبلیو آئی سی بی) کے ساتھ مسائل درپیش ہیں، مارک نکولس نے ہمیں دماغ سے عاری پلیئرز قراردیا تھا لیکن تنقید نے ہمیں ایک دوسرے سے مزید قریب کردیا، ہم جذباتی شائقین کے سامنے ایسی کرکٹ کھیلنے میں کامیاب ہوئے جو کہ واقعی بہترین تھی۔
بورڈ کی ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ زیادتیاں، ٹنڈولکر ٹیم غمگسار بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی















































