جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود ساتویں نمبر پر براجمان۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی ریکنگ جاری کردی ، بھارت پہلے ، ویسٹ انڈیز دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر براجمان ، پاکستان ساتویں نمبر پر چلا گیا ، ٹاپ ٹین میں کوئی بھی کھلاڑی موجود نہیں ۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے اختتام پر نئی ریکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بھارت شکست کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز دوسرے نمبر پر ہے ، سیمی فائنل میں چوکر کا لیبل اپنے اوپر لگانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر جبکہ ورلڈ کپ فائنل میں رنر اپ انگلینڈ کی ٹیم کا چوتھا نمبر ہے ۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پانچویں ، آسٹریلیا کی چھٹی اور پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے ۔ بیٹنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی پہلے ، آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے ، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل تیسرے ، انگلینڈ کے جوئے روٹ چوتھے نمبر پر ہیں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ ٹونٹی میں شامل نہیں عمر اکمل بائیسویں اور احمد شہزاد پچسویں نمبر پر ہیں ۔ باؤلنگ میں ویسٹ انڈیز کے سیموئل بدری کا پہلا ، عمران طاہر کا دوسرا اور بھارت کے ایشون کا تیسرا نمبر ہے پاکستان کا کوئی بھی باؤلر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…