کنگسٹن (نیوز ڈیسک) دوسری مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت کر نئی تاریخ رقم کرنے والی ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور وہ مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہیں۔عالمی ٹی ٹوئنٹی چمپیئن ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے فائنل میں کامیابی کے بعد کہا تھا کہ ان کی ٹیم نے بورڈ کی جانب سے عدم تعاون اور لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کے باوجود ثابت کردیا کہ ہم 15 میچ ونر کھلاڑی ہیں۔ویسٹ انڈیز کو دو دفعہ ٹی ٹوئنٹی چمپئن بنانے والے سیمی نے پرنم آنکھوں کے ساتھ ٹیم کو درپیش مسائل بیان کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی بے اعتنائیوں کا ذکر کیا۔انہوں نے کہاکہ انھیں کریبین کمیونٹی کے سربراہوں کی جانب سے بھرپور حمایت ملی اور گریناڈا کے وزیر اعظم کیتھ مچل کی جانب سے ٹیم کینام ای میل بھی ہمیں موصول ہوئی اور فون بھی آئے ٗ میرے کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایسی کوئی بات سننے کو نہیں ملی۔
ویسٹ انڈین نے بالآخر اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ٗ مذاکرات پر آمادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































