جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کنٹریکٹ کے تین ماہ باقی ہیں، بورڈ میرے بقایات جات کی مد میں پچاس ،ساٹھ لاکھ فرسٹ کلاس کرکٹ پر لگائے ‘ وقار یونس

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وقار یونس نے کنٹریکٹ کے باقی تین ماہ کی مد میں بقایا جات کرکٹ کی بہتری کیلئے وقف کر دئیے ۔ وقار یونس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میرے کنٹریکٹ کے تین ماہ ابھی باقی ہیں میری تنخواہ اور دیگر مراعات کے پچاس سے ساٹھ لاکھ روپے بورڈ کے ذمے بقایا ہیں ۔ اس رقم کو موجودہ یا آئندہ فرسٹ کلاس سیزن کے لئے خرچ کیا جائے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…