جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون،شہریارخان نام زبان پر لے آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی جانب سے کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان سرفراز احمد کو ٹیم کی قیادت کا سب سے مضبوط امیدوار قرار دیا۔ایک انٹرویو میں چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ شاہد آفریدی کی جانب سے شکست کی ذمے داری خود قبول کرنا اور قیادت سے دستبردار ہونا بڑے پن کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ کپتان شاہد آفریدی نے ناکامی کا ملبہ کسی اور پر گرانے کے بجائے شکست کی ذمہ داری قبول کی۔انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےلئے دستیاب ہوں گے تاہم انہیں ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کرےگی۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نائب کپتان سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کپتان کےلئے سب سے مضبوط امیدوار ہیں تاہم وہ پی سی بی حکام سے مشورہ کر کے جلد کپتان کا حتمی اعلان کریں گے۔شہریار خان نے کہا کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے لیا ۔‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…