جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستانی شائقین کرکٹ کے نام پشتو میں ایک اورپیغام

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کلکتہ(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں کے نام پشتو میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ اپنے پاکستانی مداحوں کے لئے ان کی زبان میں بات کرنے جا رہا ہوں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپورٹ کرنے پر آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ڈیرین سیمی پشاور زلمی کی جانب سے کھیل رہے تھے اور جاوید آفریدی اس فرنچائز کے مالک ہیں اور انھوں نے ڈیرین سیمی کے لئے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے اس سے قبل بھارت کے خلاف جیت پر بھی پشتو میں ٹویٹ کیا تھا۔زما پاکستانی فینز ڈیرہ ڈیرہ مننہ دہ سپورٹ ،خوشحال و آباد اوسا۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی پشتو میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں آپ کی زبان میں گفتگو کر رہا ہوں ،پاکستانی شائقین کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ہماری سپورٹ کی،انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان شائقین کرکٹ کو خوشحال و آباد رہنے کی بھی دعا دی۔پیغام کے آخر میں انہوں نے جاوید آفریدی کا نام لیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…