جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی سی بی میں ناقص کارکردگی پر بڑے پیمانے میں اکھاڑ بچھاڑ کئے جانے کا امکان ، لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر نہ صرف ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی بلکہ پی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کئے جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کو چیئرمین پی سی بی یا پھر چیف سلیکٹر کے عہدے پر فائز کئے جانے پر غور و غوض جاری ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…