جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20 ‘مارلن سیمیولز نے شین وارن کو کھری کھر ی سنادیں

datetime 4  اپریل‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوز ڈیسک) فائنل کے مین آف دی میچ مارلن سمیوئلز نے تقریب تقسیم انعامات میں اپنے حریف شین وارن پر وار کر دیا ، کہتے ہیں شین وارن کی تنقید کا جواب مائیکرو فون سے نہیں بلے سے دیا ہے ۔شین وارن نے اپنی کمنٹری میں مارلن سمیولز کا خوب مذاق اڑایا ، مڈل آرڈر بلے باز نے شین وارن کی تنقید کا جواب انوکھے انداز میں دیا ۔ مین آف دی میچ ایوارڈ سابق لیگ اسپنر کے نام کر دیا ، شین وارن اور مارلن سمیولز تین سال پہلے بگ بیش لیگ کے دوران الجھ پڑے تھے ۔ ‎



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…