سڈنی (سپورٹس ڈیسک)عثمان خواجہ ایڈم ووگذ اور جوئے برننر سمیت 7نئے پلیئرز کو کرکٹ آسٹریلیا نے سنڑل کنٹریکٹ دیدیے،کئی پلیئرز کی ریٹائرمنٹ کے بعد کینگروزاپنی ٹیم کی از سر نو تشکیل میں مصروف ہیں۔یہ تما م کھلاڑی ایک برس قبل اعلان کردہ 2016/17سیزن کی ابتدائی فہرست میں شامل نہیں تھے۔انہوں نے عمدہ پرفارمنس سے سلیکٹرز کو اپنی شمولیت پر مجبور کر دیا۔ناتھن کولٹرنائل جون ہسٹنگزپیٹرنویل اور پیٹر سڈل بھی آسٹریلیا کی 20رکنی فہرست میں شامل کر لیے گئے یہ 2017کے اوائل میں ہوم ایشز سیریز کا حصہ بن سکتے ہیں نے معاہدے میں عثمان کو ایک ملین آسٹریلین ڈالر ملیں گے
ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شکست کے باوجود معروف اوپنر کو ایک ملین ڈالر کے کنٹریکٹ سے نواز دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی
-
موٹرویز اور قومی شاہرائوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی گئی



















































