ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

جنید جمشید پر حملہ کرنیوالوں کی شناخت کر لی گئی ہے، پولیس

datetime 2  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( نیوزڈیسک) اسلام آباد بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشہور نعت خواںجنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے جو ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کیلئے راولپنڈی آئے تھے۔پولیس نے گرفتاری کے لیے (نادرا) کی مدد سے ان افراد کے کوائف کی تصدیق کر لی۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفتیشی افسر سب انسپکٹر راجا ارشد نے بتایا کہ جنید جمشید کی نشاندہی پر 3افراد کو شاہ فیصل، عرفان اور اختر کے نام سے شناخت کر لی گئی ہے اور پولیس ان کے گھروں کے پتے کا تعین کر چکی ہے۔پولیس کی ایک ٹیم کو بھیجا جائے گا تا کہ انہیں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے راولپنڈی لایا جا سکے۔ سب انسپکٹر راجا ارشد کے مطابق مطلوبہ ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے جو ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کے لیے راولپنڈی آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…