ممبئی (نیوزڈیسک)کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز سے شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھونی کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونی بھارت کے عظیم کپتان تھے۔ ان کی کپتانی میں بھارت نے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے فارمیٹ میںرینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 2007ئمیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور 2011ءمیں ون ڈے ورلڈ کپ جیتا۔ اب انہوں نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق کوہلی کو کپتان بنایا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز سے شکست، اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی
-
موٹرویز اور قومی شاہرائوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی گئی



















































