کولکتہ (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی، اس دوران انہوں نے پشتو زبان بھی سیکھی تھی. ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے بھارت کیخلاف ورلڈ ٹی 20 میں جیت کے بعد دوبارہ پشتو میں ٹویٹ کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی ، ڈیرن سیمی نے اس دوران پشتو زبان پر کافی مہارت حاصل کی تھی۔یہی وجہ ہے کہ ڈیرن سیمی اب اپنے جذبات کا اظہار پشتو میں کر رہے ہیں۔ ڈیرن سیمی کی ٹویٹ کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے موقع موقع گا کر بھارت کو چڑانے کی کوشش کی اور ویسٹ انڈیز کو فتح پر مبارکباد دی۔اس سے پہلے بھی ڈیرن سیمی نے پشتو میں ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”میں خیبر کی عام سی لڑکی کیلئے یورپ کی خوبصورت لڑکیاں قربان کرنے کو تیار ہوں“۔
جیت کی خوشی ، ڈیرن سیمی کا دوبارہ پشتو میں ٹویٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































