جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل ،انگلینڈ یا ویسٹ انڈیزکس کا پلڑا بھاری،حقائق کی روشنی میں بڑی پیش گوئی

datetime 1  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل ،انگلینڈ یا ویسٹ انڈیزکس کا پلڑا بھاری،حقائق کی روشنی میں بڑی پیش گوئی-انگلینڈاورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میںکھیلے گئے میچوں میں ویسٹ انڈیزکاپلڑابھاری ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین2009ءسے اب تک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں4میچ کھیلے گئے چاروں میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔جبکہ مجموعی طورپرانگلینڈاورویسٹ انڈیزکی ٹیموں کے مابین13ٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے جن میں سے9میچ ویسٹ انڈیزنے جیتے اور4میچ انگلینڈنے جیتے۔ویسٹ انڈیزکی کامیابی کاتناسب69.23فیصداورانگلینڈکی کامیابی کاتناسب30.76فیصدہے۔مندرجہ بالا حقائق کے پیش نظر کرکٹ مبصرین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فاتح ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…