جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

شاہد آفریدی تحریک انصاف میں کیا ذمہ داری سنبھالیںگے،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کاارادہ ظاہرکیاہے اورپاکستان تحریک انصاف کوجوائن کرنافیصلہ کرلیاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں آنے کاارادہ ظاہرکیاہے۔اس چینل کے مطابق شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کوجوائن کریں گے اورپاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے شاہد آفریدی کوپاکستان تحریک انصاف کے سپورٹس ونگ کاسربراہ لگانے کافیصلہ کیاہے۔ادھر شاہد آفریدی نے کہاہے کہ عمران خان میرے بڑے بھائی ہیں اوراگرمجھے کوئی ذمہ داری دی گئی توبخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…